Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’’لنک ہسٹری‘‘، فیس بک کا ایک اور نیا فیچر

فیس بک نے اپنی موبائل ایپ میں ’’لنک ہسٹری‘‘ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کی براؤسنگ ہسٹری کے مطابق اشتہارات دیکھائے گا۔ یہ خصوصیت صارفین کو اپنی براؤزنگ سرگرمی کا ریکارڈ کمپنی کے ساتھ شیئر کرنے سے آپٹ آؤٹ کرنے دیتی ہے اور اس فیچر کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے ایک بلاگ پوسٹ میں کیا۔ فیس بک کے بلاگ پوسٹ

Loading...
Exit mobile version