عامر خان کی بیٹی ایرا خان رشتہ ازدواج میں منسلک
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اور رینا دتہ کی بیٹی ایرا خان 3 جنوری کو فٹنس ٹرینر نوپور شیکھارے کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرا خان اور نوپور شیکھارے نے ممبئی میں تاج اینڈز میں 2 سے 4 بجے کے درمیان اپنی شادی رجسٹر کی جبکہ شادی سے پہلے کی تقریبات 2 جنوری کو
