
واٹس ایپ کا وہ فیچر جو 2024 میں مفت دستیاب نہیں ہوگا
واٹس ایپ پوری دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ ایپلی کیشنز میں سے ایک ہے اور اس کی وجہ سے ہر روز اربوں صارفین ایک دوسرے سے جڑے رہتے ہیں۔ سالوں سے، گوگل نے صارفین کو ان کے قیمتی 15 جی بی مفت ڈیٹا کو ضائع کیے بغیر گوگل ڈرائیو پر اپنی واٹس ایپ چیٹ کا بیک اپ کرنے کی سہولت فراہم کی ہے لیکن







