Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عامر خان

عامر خان کے نئے شوق کے متعلق اہم انکشاف

عامر خان کسی تعارف کے محتاج نہیں اور بلاشبہ بالی ووڈ کے بہترین اداکاروں میں سے ایک ہیں جن کا کیریئر 3 دہائیوں پر محیط ہے، اس کے علاوہ وہ ایک پروڈیوسر بھی ہیں اور کئی فلمیں بھی بنا چکے ہیں۔ حال ہی میں اداکار کے نئے شوق کے متعلق معلوم ہوا ہے جس کے مطابق عامر خان روزانہ کی بنیاد پر موسیقی کے لیے وقت دینا شروع

Loading...