Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انسٹاگرام کا ایک نئے اور دلچسپ فیچر پر کام جاری

انسٹاگرام کی جانب سے ایک اور نئے اور دلچسپ فیچر پر کام جاری ہے جس کے تحت صارفین اپنی اسٹوری پر دوسرے صارف کی پروفائل شیئر کرسکیں گے۔ اطلاعات کے مطابق انسٹاگرام صارفین کے لیے دیگر پروفائلز کو فروغ دینا آسان بنائے گا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم جلد ہی صارفین کو اسٹوریز پر دوسرے پروفائلز کا شیئر کرنے دے گا اور اس طرح، لوگ براہ راست انسٹاگرام پر

Loading...
Exit mobile version