Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی شخص نے متحدہ عرب امارات میں جیک پاٹ جیت لیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک خوش نصیب شخص کروڑ پتی بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے محمد انعام ایمریٹس ڈرا میں ایزی 6 گیم جیت کر 15 ملین درہم کا جیک پاٹ اپنے نام کرلیا ہے۔   Bravo to our new #EDEASY6 winners! Waiting for your winning moment! Play for just AED 15 for an

Loading...