محبت اور شادی کے متعلق راکھی ساونت کا تہلکہ خیز بیان
بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین راکھی ساونت، جو ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ چرچا کا باعث بنی رہتی ہیں، اس بار بھی اپنے حیران کن بیان کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران راکھی نے اپنے شادی کے حوالے سے ‘اعلان’ کیا کہ جب تک انہیں مناسب ساتھی نہیں مل جاتا وہ شادی کرتی رہیں گی۔ اس موقع پر راکھی ساونت
