ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں ربوٹ کا انجینئر پر حملہ
ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی ایک فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کر کے اسے بری طرح زخمی کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹن کے قریب گیگا ٹیکساس فیکٹری میں ایک انجینئر پر ایک روبوٹ نے جان لیوا حملہ کیا، جس نے موقع پر موجود 2 لوگوں کو بری طرح خوفزدہ کردیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کے نئے
