Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حالیہ فوٹو شوٹ پر ثروت گیلانی ہوئیں کڑی تنقید کا شکار

پاکستان کی نامور اداکارہ ثروت گیلانی کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک میگزین کیلئے ‘پریگنینسی’  فوٹو شوٹ کرایا ہے جس میں انہیں سلک کا ڈھیلا ڈھالا سا لباس پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی اداکارہ نے اپنا یہ فوٹو شوٹ شیئر کیا ، جسے

Loading...
Exit mobile version