سردیوں میں بالوں کی حفاظت کے لیے چند تجاویز
سردیوں کا موسم ٹھنڈا اور خشک ہوتا ہے، جو بالوں کے لئے پانی کی کمی کا باعث بن سکتا ہے جس کی وجہ سے خشکی ہوجانا عام بات ہے اور اس طرح بالوں کے گرنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔ اس موسم میں، لوگ تازہ پھل اور سبزیاں کم استعمال کرتے ہیں، اور پیاس کم ہونے کی وجہ سے زیادہ مقدار میں پانی بھی نہیں پی سکتے ہیں۔
