پاکستانی فلم ‘ان فلیمز’ آسکر 2024 کی دوڑ سے باہر
پاکستان کی ایوارڈ یافتہ ہارر فلم ’ان فلیمز‘ آسکر ایوارڈ 2024 کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق آسکر 2024 کے لئے شارٹ لسٹ کی گئی فلموں کا اعلان کیا جاچکا ہے جس میں گریٹا گیروِگ کی فلم باربی سب سے آگے ہے۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی فیچر کیٹیگری میں شارٹ لسٹ ہونے والی فلموں میں بھوٹان کی ‘دی مونک اینڈ
