وہ غذائیں جو پالک سے زیادہ آئرن فراہم کر سکتی ہیں
آئرن ایک اہم معدنیات ہے جو انسانی جسم میں ہیموگلوبن پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ آئرن صحت مند حمل میں مدد کرتا ہے، توانائی کی سطح کو برقرار رکھتا ہے، ایتھلیٹک کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور بالوں کی بہتر نشوونما کو یقینی بناتا ہے۔ کافی مقدار میں آئرن کا استعمال نہ کرنا خون کی کمی کا باعث بن سکتا ہے اور انسانی
