Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’باربی‘ کی ہدایت کارہ نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

رواں سال ’’باربی‘‘ کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی معروف امریکی ہدایت کار گریٹا کو 77ویں کانز فلم فیسٹیول میں جیوری کی سربراہی کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ گریٹا گیروِگ، جیوری کی صدر کے طور پر خدمات انجام دینے والی پہلی خاتون امریکی ڈائریکٹر ہوں گی۔ اس کے علاوہ وہ 1966 میں 31 سال کی صوفیہ لورین کے بعد، تقریباً چھ دہائیوں میں اس کام کو

Loading...
Exit mobile version