Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہانیہ عامر کا سوشل میڈیا پر اپنے خفیہ اکاؤنٹ کے متعلق اہم انکشاف

پاکستان کی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا خفیہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے متعلق اہم انکشاف کیا ہے جو انہوں نے ایک مختلف نام سے بنایا ہوا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کامیڈین، اداکار اور میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ پر نظر آئیں جہاں انہوں نے سوشل میڈیا ٹرولنگ، خفیہ اکاؤنٹس اور گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ ماضی کے تعلقات

Loading...
Exit mobile version