Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عائشہ عمر نے کپڑوں کا نیا برانڈ لانچ کردیا

 باصلاحیت پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنا ملبوسات کا برانڈ ’عائشہ عمر اسٹائل اسٹوڈیو‘ کے نام سے لانچ کیا ہے جس نے فیشن کی دنیا میں آغاز کے ساتھ ہی دھوم مچا دی ہے۔ اس حوالے سے ایک زبردست فوٹو شوٹ بھی کیا گیا ہے جس میں عائشہ عمر کا انداز، خوبصورتی اور ان کے برانڈ کے جوہر کو نمایاں کیا گیا

Loading...
Exit mobile version