مشرق وسطیٰ کا پہلا ہیری پوٹر تھیم پارک ابوظہبی میں کھلے گا
ابوظہبی میں دنیا کے سب سے بڑے انڈور تھیم پارک ’وارنر برادرز ورلڈ‘ میں اب جلد ہی ہیری پوٹر تھیم پارک کا افتتاح کیا جائے گا۔ ہیری پوٹر کی تھیم والا یہ پارک مشرق وسطیٰ میں اپنی نوعیت کا پہلا ایسا پارک ہوگا جو کہ حقیقت میں جادوئی دنیا کا منظر پیش کرے گا۔ اس پارک میں ہیری پوٹر کی جادوئی دنیا کے مشہور مقامات کو تخلیق کیا
