
42 سالہ خاتون نے ‘صحیح پارٹنر ‘ نہ ملنے پر اپنے آپ سے ہی شادی کر لی
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ خاتون سارہ ولکنسن نے اپنے لیے “صحیح ساتھی” ملنے میں ناکامی کے بعد خود سے شادی کر لی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 42 سالہ برطانوی خاتون نے گزشتہ 20 سال اپنی مثالی شادی کے لیے بچت کرنے کے لیے وقف کیے تھے لیکن صحیح ساتھی نہ ملنے کی وجہ سے انہوں نے اپنی خواہشات کو کمزور نہیں پڑنے







