خاتون کی میک اپ آرٹ میں مہارت نے صارفین کو چونکا دیا
آج کی دور میں ہر کوئی اپنا ہنر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہوا نظر آتا ہے اسی طرح ایک خاتون نے اپنے میک اپ آرٹ کی مہارت سے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جنہیں آرٹسٹ ممی چوئی کے نام سے جانا جاتا ہے، ان کی پوسٹ کافی وائرل ہورہی ہے۔
