Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کی سلور جوبلی کے موقع پر اداکارہ کاجول کا نیا انداز

بھارت کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کو 25 سال مکمل ہوچکے ہیں اور اس موقع پر فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی کاجول نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم کی سلور جوبلی کے موقع پر اداکارہ نے خود کو ’انجلی‘ کے طور پر پیش کرتے ہوئے ایک

Loading...
Exit mobile version