کنگنا رناوت کی فلم التواء کا شکار، نئی تاریخ کا اعلان جلد کئے جانے کا امکان
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم ’ایمرجنسی‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم کی ریلیز التواء کا شکار ہوگئی ہے جس کے متعلق خود کنگنا نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔ Dear friends, I have an important announcement to make,
