Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹائیگر 3

سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ٹائیگر 3 کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ٹائیگر 3 کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ ’ٹائیگر کا میسج‘ سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچا چکا ہے اور اب اس کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا جس سے شائقین کے جوش و خروش میں اضافہ ہوگیا ہے۔   ٹریلر میں سلمان خان کو ٹائیگر کے طور پر دیکھا گیا

Loading...