Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سلمان خان

سلمان خان کی اگلی فلم کے متعلق اہم انکشافات

ٹائیگر 3 کے بعد بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان اپنی اگلی فلم کی تیاری کر رہے ہیں جس میں وہ ایک محب وطن افسر کا کردار ادا کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار کی اگلی فلم حب الوطنی پر مبنی ہے اور اسی مقصد کے لئے وہ خود کو جسمانی طور پر تیار کرنے کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں۔ رپورٹ

Loading...