اکشے کمار کی ابتدائی زندگی کیسی تھی؟ اداکار نے بتادیا
اکشے کمار آج بالی ووڈ انڈسٹری کے سب سے بڑے اور مصروف ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ 1991 کی فلم سوگندھ سے آغاز کرنے اور 1992 کی فلم کھلاڑی میں شاندار کارکردگی کے بعد، اداکار کا تین دہائیوں پر محیط طویل اور شاندار کیریئر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے سے پہلے اداکار کی زندگی بہت
