Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہناز گل

نامناسب لباس پہننے پر تنقید کا شکار ہونے والی شہناز گل کا ردعمل سامنے آگیا

بھارتی شو بگ باس 13 سے شہرت حاصل کرنے والی پنجابی اداکارہ و گلوکارہ، شہناز گل اب بالی ووڈ کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ شہناز گل نے اپنے فیشن، بولڈ لباس کے انتخاب اور اس پر ہونے والی تنقید کے متعلق بات کی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ

Loading...