
وہ چند سماجی اصول جو زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں
ہر کوئی اپنی زندگی میں بہت سے اصولوں پر عمل کرتا ہے جس کا بنیادی مقصد زندگی کو بہتر بنانا ہوتا ہے پھر چاہے وہ کام کے اصول ہوں یا پھر گھر کے اصول، ٹریفک کے اصول ہوں دیگر قوانین وغیرہ۔ زندگی کے اصولوں کی طرح کچھ اصول سماجی بھی ہوتے ہیں جو کسی بھی انسان کو دوسروں کے لئے بہتر بنا سکتے ہیں۔ یہ شائستہ اصول کسی







