Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عامر خان

عامر خان کی بیٹی کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ نوپور شیکھارے کی منگنی 18 نومبر 2022 کو ہوئی تھی اور اب اداکار نے اپنی بیٹی کی شادی کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے ایرا اور نوپور کی شادی کی تاریخ کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی ہیں

Loading...