Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امیتابھ بچن

امیتابھ بچن اپنی 81ویں سالگرہ کے موقع پر جذباتی ہوگئے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن 11 اکتوبر 2023 کو 81 برس کے ہوجائیں گے اور اداکار کے اس خاص دن کو یادگار بنانے کے لیے، ‘کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 15’ کے سیٹ پر انہیں خوبصورت انداز مں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیزن 15 کے ایک

Loading...