
وہ پانچ عادتیں جو انسان کی صحت میں بہتری پیدا کرسکتی ہیں
کھانے کے ساتھ انسان کا رشتہ پیچیدہ ہوتا ہے، انسان نہ صرف اس وقت کھاتا ہے جب اسے بھوک لگتی ہے، بلکہ اکثر اس وقت بھی کھانا پسند کرتا ہے جب وہ خود کو اداس،غمگین، تناؤ کا شکار، فکر مند یا پھر تنہا محسوس کرتا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انسان کس وقت کیا کھا رہا ہے اس پر دھیان دینے کے بجائے اپنے اگلے کام کے







