
طالبہ کو سوشل میڈیا پر اپنی ڈانس ویڈیو پوسٹ کرنا مہنگا پڑگیا
آج کے دور میں سوشل میڈیا پر ڈانس کی ویڈیوز پوسٹ کرنا ہر ایک کا شوق بن گیا ہے جس میں سے بہت سی ویڈیوز وائرل بھی ہوجاتی ہیں لیکن حال میں پیش آنے والے واقعہ نے ایک طالبہ کی زندگی بدل دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق لوزیانا میں ایک ہائی اسکول میں زیر تعلیم ایک 17 سالہ طالبہ، کیلی ٹیمونیٹ







