Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

جان سے مارنے کی دھمکیاں، شاہ رخ خان کی سیکیورٹی میں اضافہ

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کی سیکیورٹی میں خاطر خواہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان کو اس سال ان کی دو لگاتار ہٹ فلموں کے بعد خطرے کے ادراک کے پیش نظر وائی پلس سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔ سیکیورٹی کی تفصیلات کے مطابق اداکار کی حفاظت کے لئے ہر وقت چھ پولیس

Loading...