
پانی کے اندر مائیکل جیکسن کے طرز کا ڈانس صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
دنیا بھر میں مائیکل جیکسن کا ڈانس بہت مشہور ہے اور جسے عام طور پر پرفارم کرنا بہت مشکل ہے لیکن پھر بھی ایک خاتون نے اسے پانی کے اندر پرفارم کر کے اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کیا ہے۔ میامی سے تعلق رکھنے والی مشہور رقاصہ اور فری ڈائیور کرسٹینا ماکوشینکو کی پانی کے اندر مائیکل جیکسن کے طرز کا ڈانس کرنے کی ویڈیو صارفین کی توجہ کا







