Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوجوانوں میں دل کی بیماریوں میں اضافے کی کیا وجوہات ہیں؟

معلومات اور آگاہی میں کمی اکثر نوجوانوں میں ناقابل تشخیص قلبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے، جس کے نتیجے میں صحت کی شدید پیچیدگیاں ہوسکتی ہیں۔ ماہرین دل کی صحت کے رجحانات میں تبدیلی کے متعلق آگاہی بڑھانے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق بڑی عمر کے لوگوں کے مقابلے میں نوجوان دل کی بیماریوں میں زیادہ مبتلا ہیں اور اس لیے نوجوانوں اور ان

Loading...
Exit mobile version