Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کالی چائے پینے سے  ذیابیطس کے خطرات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے؟

ایک کپ چائے پینا دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کے لیے روزانہ کا معمول ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ خاص طور پر کالی چائے پینے سے ذیابیطس کے خطرات کم ہوسکتے ہیں۔ کالی چائے کا روزانہ استعمال بلڈ شوگر کی سطح پر کنٹرول کو بڑھا کر ٹائپ 2 ذیابیطس کے بڑھنے کے امکانات کو ممکنہ طور پر کم کر سکتا ہے۔ ہیمبرگ

Loading...
Exit mobile version