Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہمیں اپنے مستقبل کے لئے سرمایہ کاری کرنی ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمیں اپنےمستقبل کے لئے سرمایہ کاری کرنی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح جنگلات کاعالمی دن منایا جارہا ہے، پاکستان کے کل رقبے کے 5 فیصد سے بھی کم پر جنگلات ہیں اور ہر سال ان جنگلات کا تقریباً 1.5فیصد رقبہ کم ہو

Loading...