Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سردار ایاز صادق

پاکستان روس کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، ایاز صادق

سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان روس کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ولادی میر پیوٹن کو روس کا پانچویں بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے روس کے نو منتخب صدر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ولادی میر

Loading...