
ہمارا تعلیمی ویژن کلئیر اور ارادے مضبوط ہیں، رانا سکندر حیات
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ہمارا تعلیمی ویژن کلئیر اور ارادے مضبوط ہیں۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے برٹش ہائی کمشنر کلارا سترادج کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچپسی کے امور اور پنجاب کی تعلیمی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں صوبے میں برطانیہ کے تعاون سے مختلف تعلیمی پراجیکٹس کے آغاز پرغور کیا گیا۔ وزیر تعلیم نے







