Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مریم نواز شریف کے خصوصی اقدامات کے لئے بھی بجٹ مختص

لاہور میں پاکستان کا پہلا آئی ٹی سٹی بنا رہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان کا پہلا آئی ٹی سٹی بنا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا تیسرا اجلاس ہوا جس میں سال 2023-24 ء کے سالانہ بجٹ اور ضمنی بجٹ گرانٹ کی منظوری کی توثیق کی گئی۔ اجلاس میں لاہور نالج پارک کو پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کے سپرد کرنے کی منظوری دی گئی،

Loading...