Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مرتضیٰ وہاب

کراچی کا قومی کھانا گٹکا بن چکا ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کا قومی کھانا گٹکا بن چکا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مختلف کلینکس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاؤ کے اندراسکیلنگ مہنگی ہوتی کے مگر اس اسپتال میں 200 روپے میں ہوگی، میں آج یہ بھی اعلان کرتا ہوں اس اسپتال کی مرمت بھی کے ایم سی کرے گا۔ انہوں نے کہا

Loading...