Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم نے ایسے ادارے بنائے جن کا ملک اور عوام کو کوئی فائدہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم نے ایسے ادارے بنائے جن کا ملک اور عوام کو کوئی فائدہ نہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قانون سازی کے ذریعے نیب کا تماشہ ختم ہونا چاہیے، نیب کا خوف جب تک رہے گا ملک کے معاملات نہیں چلیں گے۔

Loading...