Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا باظابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق کمیٹی ضرورت پڑنے پر سرکاری یا نجی شعبے کے کسی بھی شخص کی مدد لے سکے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہو گی جبکہ 7 رکنی کمیٹی کے

Loading...
Exit mobile version