Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رمضان کے آتے ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں خودساختہ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا، اسلام آباد میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں کیلا 260 روپے درجن جبکہ خربوزہ 200 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں سیب 200 سے 345 روپے فی کلو

Loading...
Exit mobile version