سمندر میں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لئے آپریشن جاری
پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے لاپتہ ماہی گیروں کے لیے سرچ آپریشن میں اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سمندر میں لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لئے پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب تک 12 ماہی گیروں
