Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

 سمندری ہوائیں بحال، کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 19 سے 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج اور کل تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ موسم خشک رہنے کا

Loading...
Exit mobile version