عدالتی احکامات کے باوجود ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی، عمر ایوب
عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آئے تھے، ہم سب کے پاس عدالتی احکامات موجود ہیں، عدالتی احکامات کے باوجود ہمیں
