Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وکلاء برادری میرے دل کے قریب ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وکلاء برادری میرے دل کے قریب ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون، وفاقی وزیر قانون سینٹر اعظم نذیر تارڑ، پاکستان و پنجاب بار کونسل کے عہدیداران نے شرکت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور مختلف بار ایسوسی

Loading...
Exit mobile version