
رمضان المبارک سے قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق رمضان المبارک سے قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے943 کلو حشرات زدہ فوڈ آئٹمز اور 112 کلو ایکسپائرڈ اشیاء تلف کردی گئیں۔ ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ شہزاد مگسی، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں معروف ویئر ہاؤسز اور فیٹ رینڈرنگ یونٹ نے انسپکشن کی۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید نے کہا کہ 112 کلو کھلا آئل، 90







