Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل ملاقاتوں پر پابندی عائد

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بانی پی ٹی ائی سے ملاقات پر پابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہوگا۔ عدالتی احکامات پر جیل انتظامیہ نے منگل اور جمعرات کا ملاقاتوں کے لیے مختص کر رکھا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ

Loading...