
خواتین کو سیاست میں دلچسپی لینے کی سزاء دی جارہی ہے، یاسمین راشد
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ خواتین کو سیاست میں دلچسپی لینے کی سزاء دی جارہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے انسداد دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محسن نقوی نے وفاداری ثابت کرنے کےلئے ہرحد پار کی، محسن نقوی کو لوگوں کی عزتیں اچھالنے اور چادر چار دیواری کے تحفظ کو پامال کرنے







