Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں تقریبات

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پاک فوج کے تعاون سے خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں تقریبات منعقد کی گئی۔ خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں کی با شعور اور جفاکش خواتین نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پے مختلف تقریبات میں بھرپور حصہ لیا۔ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کی جفاکش خواتین نہ صرف سماجی فلاح اور صحت کے اداروں بلکہ سیاسی، معاشی، تعلیمی اور سیکیورٹی

Loading...