Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کردیا گیا، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہےکہ جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کردیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر، بیرونی کمپنیوں کی بجائے ملک کی زمینیں کسانوں کو دی جائیں۔ سراج الحق نے کہا کہ عوامی فیصلوں کا احترام کیے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا جبکہ پی ڈی ایم ٹو کمپنی نہیں چلے گی، عوام نے

Loading...
Exit mobile version